کوہلی اور روہت شرما کا زیادہ مرتبہ ایک اننگز میں سنچریاں بنانے کا اعزاز، ہدف کے تعاقب میں دوسری وکٹ میں بڑی شراکت کا نیا ملکی ریکارڈ بھی قائم کر دیا
اتوار 21 اکتوبر 2018 22:20
(جاری ہے)
دونوں بلے بازوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار سنچریاں سکور کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، دونوں بلے بازوں نے چوتھی مرتبہ ایک ہی ون ڈے اننگز میں سنچریاں بنانے کا اعزاز پایا، اے بی ڈی ویلیئرز اور ہاشم آملہ نے پانچ مرتبہ یہ کارنامہ انجام دے رکھا ہے جبکہ سچن ٹنڈولکر اور سارو گنگولی نے چار مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔
اس کے ساتھ ساتھ دونوں بلے بازوں نے ہدف کے تعاقب میں دوسری وکٹ میں بڑی شراکت کا نیا ملکی ریکارڈ بھی قائم کر دیا، دونوں بلے بازوں کے درمیان 246 رنز کی شراکت بنی، اس سے قبل یہ ریکارڈ گھمبیر اور کوہلی کے پاس تھا، گھمبیر اور کوہلی کے درمیان 2009ء میں سری لنکا کے خلاف میچ میں ہدف کے تعاقب میں دوسری وکٹ میں 224 رنز کی شراکت قائم ہوئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.