قطر کے سرمایہ کار پاکستان میں کئی اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں،طارق حلیم
دو نوںحکومتوں اور نجی شعبے کو مل کر کام کرنا چاہئے،نائب صدر ایف پی سی سی آئی کا قطرت چیمبر میں اجلاس سے خطاب گزشتہ دو سالوں میں پاکستان اور قطرکی دو طرفہ تجارت میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے، چیئرمین قطر چیمبر شیخ خلیفہ بن جاسم الثانی
پیر 22 اکتوبر 2018 15:53
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستانی افرادی قوت کی کردار پر روشنی ڈالی جس کا قطر کی سماجی اقتصادی سرگرمی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
طارق حلیمنے کہا کہ قطر کے بزنس مینوںکی جانب سے پاکستانی حکومت سے درآمد شدہ ایل پی جی پر عائد ڈیوٹی میں کمی کا مطالبے پر قطر چیمبر بورڈ ممبرزکویاد دلاتے ہوئے کہا کہ دو نوںحکومتوں اور نجی شعبے کو مل کر کام کرنا چاہئے تاکہ قطر سے پاکستان کیلئے ایل پی جی کی برآمد کے لئے سپلائی کی طلب کے خاتمے کے لئے کچھ میکانیزم تیارکیا جاسکے۔ قطر چیمبر کے چیئرمین شیخ خلیفہ بن جاسم الثانی نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں دونوں ملکوں کے دو طرفہ تجارت میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے پاکستانی کمپنیوں کو قطر کے ساتھ منصبوں میں جوائنٹ وینچرز کرنے چاہئیں جس سے دونوں ملکوں کی معیشت کو فائدہ پہنچی.۔انہوں نے یہ بھی توثیق کی کہ حماس پورٹ اور کراچی بندرگاہ کے درمیان سمندری راستے کا آغاز سے کاروباری برادری کے مابین روابط اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو آسان بنانے میں بہت مدد ملی ہے۔اس موقع پر پاکستان،قطر کاروباری کونسل کے چیئرمین محمودارشد نے کہا کہ پاکستان ایک اسٹریٹجک مقام رکھتا ہے جس سے یہ خطے کے دیگر بازاروں کے دروازے بناتا ہے۔انہوں نیقطری سرمایہ کاروں کو آنے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی جہاں سے روس، وسطی ایشیا، افغانستان، ایران اور چین کے بڑھتی ہوئی مارکیٹوں کے ساتھ 200 ملین افراد اور پڑوسی ممالک کی مارکیٹیں بھی ہیں اور قطر پاکستان میں سرمایہ کاری کے ذریعہ اپنی مصنوعات خطے کے دیگر ممالک تک پہنچا سکتا ہے اور پاکستان قطر کیلئے گیٹ وے ثابت ہوسکتا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.