کراچی،ٹریفک پولیس کی مبینہ رشوت خوری رکشہ ڈرائیور کی جان لے گئی
ٹریفک اہلکار نے مبینہ طور پر محنت کش محمد خالد سے رشوت مانگی، نہ دینے پر چالان کاٹ دیاتھا ،بھائی کا کارروائی کا مطالبہ
پیر 22 اکتوبر 2018 20:46
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹریفک پولیس کی روزانہ کی بنیاد پر مبینہ بھتہ خوری، اہلکاروں کے رویئے سے تنگ آ کر خود کو آگ لگانے والا رکشہ ڈرائیور دو روز بعداسپتال میں چل بسا۔
ہفتہ کو صدر ٹریفک پولیس چوکی کے قریب ٹریفک اہلکار نے مبینہ طور پر محنت کش محمد خالد سے رشوت مانگی، نہ دینے پر چالان کاٹ دیا، جس پر رکشہ ڈرائیور نے خود پر پیٹرول چھڑک کر خودسوزی کر لی تھی۔ دو روز تک خالد سول ہسپتال کے برنس وارڈ میں زیرعلاج رہنے کے بعد دم توڑگیا، بھائی نے ملوث اہلکار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.