خدمت خلق فانڈیشن کے نام پر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ، ایم کیو ایم کے بڑے نام ملوث
بابر غوری، رؤف صدیقی، ارشد ووہرا، نسرین جلیل اور وسیم اختر کے نام غیر قانونی ٹرانزیکشنز میں شامل ہیں،ذرائع
منگل 23 اکتوبر 2018 17:59
(جاری ہے)
500 سے زائد ٹرانزیکشنز فرضی ناموں کے ذریعے کی گئیں۔
ذرائع کے مطابق لندن رقم بھجوانے والے 200 افراد کے مکمل کوائف حاصل کر لیے گئے ہیں۔ 100 ایسے افراد ہیں جنہوں نے بڑی رقوم کی ٹرانزیکشن کی۔ایم کیو ایم کے اہم نام بابر غوری، رؤف صدیقی، ارشد ووہرا، نسرین جلیل اور وسیم اختر کے نام غیر قانونی ٹرانزیکشنز میں شامل ہیں۔ایف آئی اے نے ایم کیو ایم کے 4 اہم رہنماں کے بیانات بھی قلمبند کر لیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میگا منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے اہم رہنماں کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ تحقیقات مکمل ہوتے ہی ایم کیو ایم کے اہم رہنماوں کی گرفتاری کی جائے گی۔ ایف آئی اے نے فول پروف آپریشن کے لیے پلاننگ مکمل کرلی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.