Nasreen Jalil - Urdu News
نسرین جلیل ۔ متعلقہ خبریں
نسرین جلیل کراچی کی موجودہ نائب ناظم ہیں۔ آپ 22 فروری 1947ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔
-
قائداعظم ہاؤس میوزیم میں ڈاکٹر عائشہ جلال کا لیکچر: جناح، فلسطین اور عالمی بحرانوں پر اظہارِ خیال
اپنے پٴْراثر خطاب میں ڈاکٹر جلال نے فلسطین کے حوالے سے قائداعظم کے تاریخی مؤقف کا جائزہ پیش کیا
بدھ 5 اگست 2026 - -
انتظامی یونٹس کا قیام آئینی ضرورت، صوبوں کی تقسیم کو غداری قرار دینا ناقابلِ قبول ہے، خالد مقبول صدیقی
چیئرمین ایم کیوایم پاکستان کا آبادی کے تناسب سے نئے انتظامی یونٹس، بااختیار بلدیاتی نظام اور عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ
ہفتہ 1 اگست 2026 - -
کراچی کے غریب عوام پر سوئی سدرن کی نااہلی اور لوٹ مار کا بوجھ ڈالنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے، ایم کیو ایم پاکستان
جمعرات 21 مئی 2026 - -
کراچی پریس کلب میں ‘ دختران کراچی’’ کے زیرِ اہتمام ‘‘کارو کاری: دفن کریں اس رسم کو’’ کے عنوان سے ایک اہم نشست
منگل 5 مئی 2026 - -
کارو کاری کوئی روایت نہیں بلکہ انسانیت کا قتل ہے، پسماندہ جاگیردارانہ سوچ نے سندھ کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، نسرین جلیل
منگل 5 مئی 2026 -
نسرین جلیل سے متعلقہ تصاویر
-
کراچی اسٹریٹیجک ڈیولپمنٹ پلان 2020 کا فوری نفاذ ہی شہر کی بقا کا واحد راستہ ہے، سندھ حکومت کی بدنیتی نے شہر کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، فاروق ستار
ماسٹر پلان 2020 کے بجائے 2047 کے فرضی منصوبوں کا پرچار وسائل کی لوٹ مار اور کرپشن کا نیا رستہ کھولنے کی سازش ہے، سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان عدالتِ عالیہ میں ایک لاکھ شہریوں ... مزید
جمعرات 23 اپریل 2026 - -
محصورین مشرقی پاکستان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ان کی بحالی اور قومی شناخت کا مسئلہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر حل ہونا چاہیے، ڈاکٹر فاروق ستار
ایم کیو ایم کے قیام کا بنیادی ایجنڈا مشرقی پاکستان میں وطن کی خاطر جان و مال کی قربانی دینے والوں کی شناخت و حقوق کا تحفظ ہے محصورین مشرقی پاکستان کے دیرینہ مسائل پارلیمنٹ ... مزید
پیر 13 اپریل 2026 - -
سینیٹر شیری رحمن کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک ڈیفنس قبرستان میں سپرد خاک
نماز جنازہ مرحومہ کے اہلخانہ،عزیز واقارب ،اعلی حکومتی شخصیات ،پیپلز پارٹی کے رہنمائوں وکارکنان،ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی شرکت
پیر 23 مارچ 2026 - -
ؔایم کیو ایم پاکستان کی سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کی درخواست مسترد
پیر 23 فروری 2026 - -
سانحہ گل پلازہ، ایم کیو ایم کی جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کی درخواست مسترد،کارروائی 25 فروری تک ملتوی
فاروق ستار، نسرین جلیل و دیگر بھی لیگل ٹیم کے ہمراہ پہنچے، کمیشن کے سربراہ جسٹس آغا فیصل کی معذرت
میاں محمد ندیم
پیر 23 فروری 2026 - -
ایم کیو ایم پاکستان کی سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کی درخواست مسترد
انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، آج دوپہر تین بجے تفصیلی پریس کانفرنس کریں گے، فاروق ستار
پیر 23 فروری 2026 -
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر کراچی میں تعلیمی انقلاب، مائیکرو اسکولنگ سسٹم کا تاریخی آغاز
مائیکرو اسکولنگ سسٹم کم وسائل میں زیادہ بچوں کو جدت سے ہم آہنگ معیاری تعلیم فراہم کرنے کا مثر اور دیرپا حل ہے، نسرین جلیل
منگل 3 فروری 2026 - -
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ویژن کے مطابق تعلیم ہی ترقی کی ضمانت ہے، نسرین جلیل
منگل 4 نومبر 2025 - -
پاکستان شعوری انتخاب کا نتیجہ ہے، ہمیں آزادی کی قیمت کو یاد رکھنا ہوگا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
تحریکِ پاکستان کی خواتین نے نئی نسل کے لیے قربانیوں کی روشن مثالیں قائم کیں،چیئرمین ایم کیوایم پاکستان خواتین نے قیامِ پاکستان میں تاریخی کردار ادا کیا، نئی نسل کو ان ... مزید
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
ایم کیو ایم پاکستان آئین کے آرٹیکل 20 اور قائد اعظم کی 11 اگست کی تقریر کے مطابق اقلیتوں کے تحفظ کے لئے کوشاں ہے، نسرین جلیل
ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد میں مائنارٹی رائٹس مارچ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے وفد کی آمد، سینیٹر نسرین جلیل، ایم این اے سنجے پروانی اور دیگر سے ملاقات
بدھ 23 جولائی 2025 - -
فاطمہ جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایم کیو ایم پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے تقریب کا انعقاد
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
ملک و قوم کے لئے محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، سینئر مرکزی رہنما نسرین جلیل
ایم کیو ایم پاکستان مادر ملت کے عزم پر عمل پیرا ہوتے ہوئے خواتین کو بااختیار و خودمختار بنانے میں گامزن ہے، انچارج مرکزی شعبہ خواتین مریم خاتون
بدھ 9 جولائی 2025 - -
آرٹس کونسل اور پائیلرکے زیر اہتمام معروف سماجی و مزدور رہنما اور پائلر کے بانی کرامت علی کی پہلی برسی پر تقریب کا انعقاد
کرامت علی ہمیشہ خواتین اور اقلیتوں کے حقوق کی جنگ لڑتے رہے،معروف اسکالر ڈاکٹر جعفر احمد
جمعرات 19 جون 2025 - -
آرٹس کونسل اور پائیلرکے زیر اہتمام معروف سماجی و مزدور رہنما اور پائلر کے بانی کرامت علی کی پہلی برسی پر تقریب کا انعقاد
کرامت علی ہمیشہ خواتین اور اقلیتوں کے حقوق کی جنگ لڑتے رہے،معروف اسکالر ڈاکٹر جعفر احمد
بدھ 18 جون 2025 - -
کراچی، سابق ایم ڈی کے ای ایس سی کے قتل میں ملزم کے وکیل سے مزید دلائل طلب
مقتول کی بیوہ ،بیٹا چشم دید گواہ نہیں، دونوں ماں بیٹے کے بیانات میں تضاد ہے، وکیل صفائی کے دلائل
منگل 27 مئی 2025 -
Latest News about Nasreen Jalil in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nasreen Jalil. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نسرین جلیل کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نسرین جلیل کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نسرین جلیل سے متعلقہ مضامین
نسرین جلیل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.