کپاس کی پیداوارمیں ضلع سانگھڑ آگے

پیر 5 نومبر 2018 18:04

ملتان۔5نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2018ء) کپاس کی فصل میں کمی کے باوجود صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑ پیداواری لحاظ سے پہلے نمبر پر ہی موجود ہے،یکم نومبر تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جننگ فیکٹریوں میں 12لاکھ5ہزار37 گانٹھ کپاس پہنچی،پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی جننگ فیکٹریوںمیں 6لاکھ85ہزار831گانٹھ کپاس پہنچی اور ضلع بہاولپور کی جننگ فیکٹر یوں میں 5لاکھ 96ہزار245گانٹھ کپاس پہنچی۔

متعلقہ عنوان :