لا ہو رہا ئیکو رٹ کا ما تحت عدالتوں کے 24ججز کو بحال کرنے کا حکم

جمعہ 9 نومبر 2018 18:15

لا ہو رہا ئیکو رٹ کا ما تحت عدالتوں کے 24ججز کو بحال کرنے کا حکم
لا ہو ر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2018ء) چیف جسٹس لا ہو ر ہا ئیکو رٹ جسٹس انوا ر الحق کی سربراہی میں کمیٹی اجلا س ہو ا جس میںما تحت عدالتوں کے 24ججز کو بحال کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کے روز چیف جسٹس لا ہو ر ہا ئیکو رٹ جسٹس انو ار الحق کے سربراہی میں انتظامی کمیٹی کا اجلا س ہو ا جس میں ما تحت عدالتوں کے 24ججز جن کے خلا ف محکمانہ کا رروائی ہو رہی تھی کو ختم کر کہ ان کو عہدوں پر بحال کر نے کا آرڈر جا ری کیا گیا بحال ہو نے والوں میں 2ایڈیشنل سیشن ججز اور 22سول ججز شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :