کلفٹن میں دو بچو ں کی ہلا کت کا وا قعہ افسو س ناک ہے ،معا ملے کی تحقیقا ت جلد مکمل کر کے ذمہ دا را ن کے خلا ف کا رروائی کی جا ئے، وزیرخوراک سندھ
سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کو مکمل فعا ل کر نے کیلئے قوا نین کو 7رو ز میں حتمی شکل دی جا ئے ،لا ئسنس اسی کمپنی کو ملے گا جو معیار پر پورا اتر ے گی، ہر ی را م کشوری لعل
پیر 12 نومبر 2018 18:40
(جاری ہے)
جلد لا ئسنس کے اجرا ء کا عمل شرو ع کیا جا ئے گا ۔
لا ئسنس اسی شخص /کمپنی کو ملے گا جو معیار پر پورا اتر ے گی ۔صو با ئی وزیر نے کہا کہ سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کے تما م مسائل حل کئے جا ئیں ۔ہم سچا ئی اور ایما نداری سے کا م کریں تو تما م اہدا ف مختصر عر صہ میں حا صل کر سکتے ہیں ۔ ڈائریکٹر آپریشن سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی ابرا ر احمد شیخ نے بریفنگ میں بتا یا کہ سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی حا ل ہی میں قا ئم کی گئی ہے ۔اس کا موا زنہ دو سر ے صو بو ں سے نہیں کیا جا سکتا دیگر صو بو ں میں فو ڈ اتھا ر ٹی کے قیام کو 3سے 7سال کا عر صہ ہو چکا ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ مختصر عر صہ میں 39غیر قا نو نی فیکٹر یو ں کو سیل کیا ہے ۔جس میں تیل ،کنفیئر یر و دیگر شا مل ہیں ۔14ایف آئی آر در ج کی گئی ہیں ۔منرل وا ٹر کی 17کمپنیو ں پر پا بندی عا ئد کی ہے ۔ایمپریس ما ر کیٹ میں 25ہزا ر ٹن مضر گو شت تلف کیا ہے جبکہ 5869ہو ٹلو ں ،کینٹینو ں ، فیکٹر یو ں کو معیا ر بہتر کر نے کیلئے نو ٹسیز جا ر ی کئے گئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ لا ئسنس کا اجرا ء کا آغا ز جلد کیا جا ئیگا ۔میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے ڈائریکٹر آپریشن نے کہا کہ دو بچو ں کی ہلا کت کے واقعہ کی کیمیا ئی تجزے کے لئے نمو نے لیبا ر ٹری بھجوا ئے ہیں رپو ر ٹ آنے تک بچو ں کی ہلا کت کی وجہ سے متعلق کو ئی حتمی را ئے نہیں دے سکتے ۔اجلا س میں سیکریٹری محکمہ خورا ک محمد را شد ،ڈائریکٹر جنرل سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی امجد لغا ر ی ،اسسٹنٹ پروفیسر فو ڈ سا ئنسز کرا چی یو نیورسٹی ایس ایم غفرا ن ،کرا چی ایسو سی ایشن آف سو ئیٹ اینڈ نمکو شیخ محمد تحسین ،کرا چی چیمبر آف کا مر س کے آغا شہا ب خا ن ،صا ر فین کے نما ئندے محمد اکرم و دیگر نے شرکت کی ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.