اے ٹی ایم ٹھیک کرنے والا ہی لٹیرا نکلا
اے ٹی ایم مکینک مشین سے 40 لاکھ روپے چوری کرکے لے گیا
سید فاخر عباس پیر 12 نومبر 2018 21:40
(جاری ہے)
شروع شروع میں پولیس نے اس پر کاروائی شروع کی تو یہ چوری جس مہارت سے کی گئی وہ پولیس کے لیے معمہ بن گئی۔
تاہم اس کی مہارت ہی اسکی گرفتاری کا سبب بھی بن گئی۔پولیس نے اس کی مہارت کو دیکھتے ہوئے اپنی تفتیش کو صحیح سمت میں لے جانا شروع کیا۔اس موقع پر اس کی جسمانی ساخت اور قد کاٹھ اس کی شناخت کا باعث بنا۔جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔گرفتاری کے بعد تفیتش کے دوران ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا۔ ملزم کی شناخت عثمان کی نام سے ہوئی ہے اور وہ اے ٹی ایم ٹھیک کرنے والی کمپنی کا ملازم ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.