وزیراعظم عمران خان سے قطر کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل غانم بن شاہین الغانم کی ملاقات
وزیراعظم کا دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار، تعلقات کو باہمی مفاد میں آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ
منگل 13 نومبر 2018 00:40
(جاری ہے)
وزیراعظم نے مسلمان ملکوں کے مابین ہم آہنگی، دوستی اور اچھے تعلقات اور مشترکہ مسائل سے نمٹنے کیلئے یکجہتی کی خواہش کا اظہار کیا۔
انہوں نے قطر کی جانب سے ایک لاکھ پاکستانی ورکرز کی خدمات حاصل کرنے کے فیصلہ پر شکریہ ادا کیا اور اس سلسلہ میں کراچی اور اسلام آباد میں لیبر دفاتر کے قیام کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے قطر کے امیر اور وزیراعظم کیلئے نیک خواہشات کا پیغام دیا اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ و سیاسی تعلقات کو مزید بڑھانے کی خواہش ظاہر کی۔ اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل غانم بن شاہین الغانم نے وزیراعظم کا نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا اور ترقی پسند، خوشحال اور آگے بڑھتے پاکستان کے خواب کو شرمندہٴ تعبیر کرنے میں قطر کی حکومت کی جانب سے مکمل حمایت و تعاون کا یقین دلایا۔ وزیراعظم نے شیخ تمیم بن حماد الثانی کی قیادت میں قطر میں امن، ترقی و خوشحالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.