وسیم اکرم کا اپنا موازنہ عثمان بزدار سے ہونے پر ردِعمل سامنے آ گیا
میں وزیراعلی پنجاب تو نہیں لیکن عمران خان کے انتخاب کی مثال ہوں۔اصل ہیرو وہ ہے جو اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے ملک کے لیے بڑے خواب دیکھے۔ وسیم اکرم
مقدس فاروق اعوان منگل 13 نومبر 2018 12:19
(جاری ہے)
جو بڑے بڑے خواب دیکھے اور اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے ملک کے لئے ایسا کرنے والا ہیرو ہے۔
خیال رہے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی تعریف کی تھی۔ اورانہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح میں کرکٹ میں کھلاڑی چنتا تھا اوروہ وسیم اکر م اور انضمام الحق بن جاتے تھے۔عثمان بزدار بھی وسیم اکرم اور انضمام الحق کی طرح اچھا انتخاب ثابت ہوں گے۔ اس موقع پر انہوں نے سٹیج پربیٹھے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ اسی طرح پنجاب میں بھی وسیم اکرم نکلے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے ریلوے سٹیشن کے قریب مسافروں کیلئے ’’پناہ گاہ‘‘ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کیا تھا۔ووزیراعظم سے قبل بھی کئی بار وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی تعریف کر چکے ہیں اور انہیں تبدیلی کا نشان قرار دے چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.