شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا
منگل 13 نومبر 2018 23:47
(جاری ہے)
ادھر ڈاکس پولیس نے مچھر کالونی میں چھاپے کے دوران دو ہیروئن فروش لڑکیاں گرفتار کرلیں جن کے قبضے سے سینکڑوں کی تعداد میں ہیروئن کے ٹوکن ملے۔
لانڈھی 89 میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا ہے، پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران متعدد گھروں کی تلاشی لی گئی۔آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی،سرچ آپریشن مطلوب ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا تھا۔راشد منہاس روڈ پر دوران چیکنگ پولیس نے تین ڈاکو بہروز، اسماعیل اور جلیل کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکو کشمیر روڈاور بلوچ کالونی میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں مطلوب ہیں۔کلفٹن کے علاقے بوٹ بیسن میں اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے شہری کو کارسوار 4ڈاکووں نے لوٹ لیا، متاثرہ شہری کے مطابق ڈاکو اس سے 50ہزار روپے چھین کرفرار ہوگئے جبکہ مزاحمت کرنے پر اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا ۔بلدیہ ٹان کے سیکٹر 14 میں ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے سعید اور نسیم زخمی ہوگئے، جبکہ ماڈک کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس بی سی اے میں تعینات پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.