گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کو بہتر بنانا صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،حافظ حفیظ الرحمن
بدھ 14 نومبر 2018 14:33
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنے مفادات سے بالاتر ہوکر کام کرنا ہوگا اور ہر ایک کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی ہوگی‘ ایل پی جی ایئر مکس منصوبے کی مشینری کی خریداری عمل میں لائی جاچکی ہے، یہ منصوبہ جنگلات کی کٹائو کے روک تھام میں معاون ثابت ہوگا۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ اینٹی کرپشن اور بورڈ آف ریونیو کو جلد فعال ادارے بنائے جائیں گے۔ تجاویزات اور غیرقانونی تعمیرات کے خاتمے کیلئے اینٹی انکروچمنٹ سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جسے مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ اینٹی انکروچمنٹ سیل کو تمام متعلقہ فورسز کی معاونت کو یقینی بنایاجائے گا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ نلتر کا ماسٹر پلان تیار کیا جارہاہے اور نلتر میں تعمیرات ماسٹر پلان کے تحت ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.