ریاض:داعش کے دہشت گرد سعد راضی العنزی کا سر قلم کر دیا گیا
مطلوب دہشت گرد نے سیکیورٹی اہلکار کے علاوہ اپنے چچاز زاد کو بھی شہید کیا تھا
محمد عرفان بدھ 14 نومبر 2018 13:40
(جاری ہے)
سعد عوام کو سعودی فرمانروا اور اُن کے خاندان کے خلاف بھڑکاتا تھا اور بغاوت برپا کرنے کی کوششوں میں مصروف تھا۔
وہ اس قدر وحشیانہ خصلت کا مالک تھا کہ اپنے چچا کے بیٹے کو بھی دھوکے سے صحرا میں بُلا کر بے رحمی سے قتل کر ڈالا۔ اُس کے ہاتھوں مرنے والا چچا زاد مدوس العنزی مسلح افواج میں خدمات انجام دیتا تھا۔ سعد کو اپنی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اُس کے چھوٹے بھائی عبدالعزیز کا بھی بھرپور تعاون حاصل رہا۔ دونوں نے اپنے چچا زاد کو حائل کے صحرا میں ہاتھ پیر جکڑنے کے بعد فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا۔ ان بے رحم بھائیوں نے اس بہیمانہ واقعے کی ویڈیو کلپ بھی بنائی تھی جس میں اُن کا چچا زاد بھائی مدوس جان بخشی کی بھیک مانگ رہا تھا، مگر انسانیت سے عاری سعد کا دِل نہ پسیجا اور اُسے ہلاک کر ڈالا۔ سعد نے ایک سیکیورٹی اہلکار کو بھی فائرنگ کر کے شہید کیا تھا۔ آخرکار سیکیورٹی فورسز نے اُس کا سُراغ لگا کر ایک آپریشن کے دوران اُسے زندہ حالت میں گرفتار کر لیا۔ فوجداری عدالت کی جانب سے اُسے فساد فی الارض کا مرتکب قرار دے کر سزائے موت کا حُکم سُنایا گیا تھا، جس پر گزشتہ روز عمل درآمد کیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.