صدر مملکت عارف علوی کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رہائش پر آمد، والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

بدھ 14 نومبر 2018 16:40

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) صدر مملکت عارف علوی بدھ کو یہاں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رہائش پر گئے اور قاسم سوری کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

سپیکر قومی اسمبلی، گورنر بلوچستان، گورنر سندھ، وفاقی وزراء بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔