میاں محمودالرشید کے بیٹے میاں حسن کی عبوری ضمانت میں 29 نومبر تک کی توسیع
بدھ 14 نومبر 2018 17:00
(جاری ہے)
تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ مقدمہ کی تفتیش ابھی مکمل نہیں ہوئی جس پر عدالت نے اظہار برہمی کیا اور پولیس کو پابند کیا کہ آئندہ سماعت تک ہر صورت میں تفتیش مکمل کی جائے۔صوبائی وزیر کے بیٹے کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ میاں حسن کیخلاف بے بنیاد اور من گھڑت مقدمہ درج کیا گیا ہے اس لیے ضمانت منظور کی جائے۔
تفتیشی افسر کے مطابق میاں محمود الرشید کے بیٹے میاں حسن محمود، بھتیجے حافظ علی مصطفی، محمد ولید اور شان کیخلاف تھانہ غالب مارکیٹ میں مقدمہ درج ہوا، ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا۔ کارسرکار میں مداخلت کی اور پولیس سے وائر لیس سیٹ و پسٹل چھین لیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.