بغیر ہیلمٹ اور کاغذات سمیت کمسن بچوں کے موٹر سائیکلیں چلانے کے خلاف ٹریفک پولیس بٹگرام کا گرینڈ آپریشن
جمعرات 15 نومبر 2018 17:45
(جاری ہے)
جمعرات کو ڈی پی او بٹگرام عبدالرئوف بابر قیصرانی کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ساجد نواز خان کی نگرانی میں انچارج ٹریفک شمریز خان بمعہ سٹاف نے کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں مالکان پر جرمانے اور درجنوں کمسن بچوں سے موٹر سائیکلوں کو ضبط کر کے 550/523 کے تحت بند احاطہ پولیس لائن بٹگرام کیا۔
تیز رفتاری اور کمسن بچوں کی ڈرائیونگ کے باعث درجنوں افراد ٹریفک حادثات کا شکار ہو رہے ہیں جبکہ کمسن بچوں کو گاڑی اور موٹر سائیکل دینا اپنے بچوں کو موت کا پروانہ دینے کے مترادف ہے لہذا والدین سے گذارش ہے کہ اپنے کمسن بچوں کو گاڑی اور موٹر سائیکل دینے سے اجتناب کریں۔ ڈی پی او نے انچارج ٹریفک کو مزید ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہونی چاہئے، ہمارے لئے سب برابر ہیں اور یہ آپریشن مسلسل جاری رکھا جائے۔مزید قومی خبریں
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.