ہمارے بچے انتہائی ٹیلنٹ اور باحوصلہ ہے، میر کاشف وفا شاہوانی

جمعرات 15 نومبر 2018 20:25

کوئٹہ۔15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے بچے انتہائی ٹیلنٹ اور باحوصلہ ہے کہ انہوں نے موٹر شوپیش کی جن کی قابلیت قابل تعریف ہے ہمیں امید ہے کہ یہ بچے تعلیمی میدان میں بھی موٹر شوکی طرح ہر فیلڈ میں سب سے آگے رہیںگے ۔

متعلقہ عنوان :