پاکستان کے پہلے نا بینا سول جج نے تربیتی ڈیوٹی شروع کر دی
سلیم یوسف ملک کی عدلیہ میں بہترین اضافہ ثابت ہوں گے، سینیر وکلاء نابینا سول جج کی کارگردگی سے پہلے دن ہی خوش ہو گئے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 16 نومبر 2018 12:38
(جاری ہے)
صدر ڈسٹرکٹ بار مسعود کیانی،سینئر وکلا اسد عباسی،اور مسعود شاہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کیلئے اعلیٰ عدلیہ کا یہ بہترین فیصلہ ہے جن وکلاء نے ان کی کورٹ میں مقدمات کی پیروی کی انہوں نے سول جج سلیم یوسف کی مختلف آبزرویشن کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ملک کی عدلیہ میں بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ لاہور کے رہائشی سلیم پیدائشی طور پر بصارت سے محروم ہیں۔ تاہم سلیم یوسف نے اپنی اس معذوری کو آڑے نہ آنے دیا اور پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کے امتحانات میں گولڈ میڈل بھی حاصل کیا۔ 3 سال بعد یوسف سلیم نے سول جج کا امتحان دیا اور پہلے نمبر پر رہے لیکن نابینا ہونے کی وجہ سے انٹرویو میں رہ گئے۔تاہم چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے لاہور ہائیکورٹ کو یوسف سلیم کا انٹرویو دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ نابینا وکیل سلیم کو سیلیکشن کمیٹی نے سول جج کے عہدے کے لیے مسترد کردیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.