ْفن اور فنکارکا قدر دان ہوں ،ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کروں‘شہزاد عالم
خوشی ہے میرے اسٹیج ڈرامے میں لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارہ مدھو پرفارم کررہی ہیں‘اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر
ہفتہ 17 نومبر 2018 13:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میر ے سٹارلٹ تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’عاشق ڈاکو ‘‘میں اداکارہ مدھو نے شاندار پرفارمنس سے مجھے بڑا متاثر کیا جس پر میں مدھو کو کراچی آرٹ کونسل میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں بھی کاسٹ کروں گا ۔
انہوںنے کہاکہ میں کراچی کے فلیٹ کلب اور ملتان کے سٹا ر لٹ تھیٹرمیں مسلسل ڈرامے پروڈیوس کررہا ہوں ،میں فن اورفنکارکا قدر دان ہوں اور میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ میں نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کروں ۔شہزاد عالم نے کہا کہ مدھو ایک بڑی سٹار ہیں جو فلموں میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرچکی ہیں اور اسٹیج ڈراموں میں بھی ان کے پرستاروں کو بہت بڑا حلقہ موجود ہے مجھے اس کی اداکاری نے بہت متاثر کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.