عید میلادالنبی ؐ کے جلوسوں کے موقع پر ریسکیو1122ڈیرہ مکمل الرٹ رہے گی‘ارشد اقبال

ہفتہ 17 نومبر 2018 13:03

ڈی آئی خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) ڈائیریکٹر جنرل ریسکیو1122خیبرپختونخوا ڈاکٹر خطیر احمد خان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 ارشد اقبال نے جشن عید میلادالنبی ؐ کے حوالے سے اپنا پلان جاری کر دیا‘ریسکیو1122کے میڈیاکوآرڈنیٹراعزازمحمودکے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ارشد اقبال نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عید میلادالنبی ؐ کے جلوسوں کے موقع پر ریسکیو1122ڈیرہ مکمل الرٹ رہے گی اور کسی بھی نا گہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار رہے گی۔

متعلقہ عنوان :