تحریک لبیک پاکستان انتخابی اخراجات ،ْفنڈنگ کی تفصیلات جمع نہ کرا سکی ،ْالیکشن کمیشن کا جواب سپریم کورٹ میں جمع
ہفتہ 17 نومبر 2018 22:25
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے جواب میں کہا کہ تحریک لبیک نے 23 مارچ2017 کو پارٹی رجسٹر کرانے کی درخواست الیکشن کمیشن کودی، الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے پولیٹیکل پارٹیزآرڈر2002 کیتحت تحریک لبیک کورجسٹرکیا، پارٹی مرکزی امیر حافظ خادم حسین رضوی کے نام پر رجسٹرڈہے، تحریک لبیک پاکستان نے اس نام پر اعتراض کرتے ہوئے استدعا کی کہ پارٹی کو تحریک لبیک یارسول اللہ کے نام سے رجسٹر کیا جائے۔
تحریک لبیک نے 2000 پارٹی کارکنوں کی فہرست اور2 لاکھ روپے فیس بھی جمع کر وائی۔ جواب میں کہا گیاکہ خادم رضوی نے بیان حلفی جمع کروایا کہ کسی بھی غلط اورغیرقانونی ذرائع سے پارٹی کوفنڈنگ نہیں ہوتی لیکن 60روزبعد بھی تحریک لبیک پارٹی فنڈنگ کی تفصیل الیکشن کمیشن کوجمع نہیں کرواسکی۔تحریک لبیک پاکستان کو اس سلسلے میں نوٹس بھی جاری کیا جا چکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.