برطانیہ،گاڑیوں پرایک میل دور سے تصویر بنانے والے کیمرے لگیں گے
کیمرے تیزرفتاری، گاڑی چلاتے وقت جلد بازی اور موبائل کے استعمال سمیت دیگر خلاف ورزیوں کو ریکارڈ کریں گے
اتوار 18 نومبر 2018 15:50
(جاری ہے)
امریکی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق لانگ رینج کیمروں کو اس وقت گلوسسٹر شائر میں نصب کیا جارہا ہے جو ڈرائیونگ کے دوران ہونے والی قانون خلاف ورزیوں پر نظر رکھیں گے۔
یہ کیمرے تیزرفتاری، گاڑی چلاتے وقت جلد بازی اور موبائل کے استعمال سمیت دیگر خلاف ورزیوں کو ریکارڈ کریں گے جبکہ ریڈار اسپیڈ گنز گاڑیوں کو تیزرفتاری سے روکیں گے۔گلوسسڑ شائر میں نصب ہونے والے یہ نئے کیمرے ڈرائیونگ کے دوران لاپرواہی برتنے والے افراد کی نقل و حرکت کی مکمل ویڈیو اور فوٹیج بناسکیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.