شاہ غلام قادرکا انجم فاروق عباسی تحصیلدار کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت

پیر 19 نومبر 2018 12:40

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2018ء) آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے انجم فاروق عباسی تحصیلدار کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندیء درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :