لوئر مال پولیس کی کاروائی دو رکنی اویس حیدری چور گینگ گرفتار

پیر 19 نومبر 2018 17:27

لوئر مال پولیس کی کاروائی دو رکنی اویس حیدری چور گینگ گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2018ء) لوئر مال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو رکنی اویس حیدری چور گینگ کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے دو موٹر سائیکل،دو پسٹل ، گولیاں اور موبائل برآمدکرلئے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش شروع کردی ۔پولیس کے مطابق ملزمان سابقہ ریکارڈیافتہ ہیں اور دوران تفتیش مزید وارداتوں کا انکشاف بھی کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :