تیل کے درآمدی بل میں جولائی تا اکتوبر 16.8 فیصد اضافہ
مشینری کی درآمدات میں 17.8فیصد کمی،درآمدات کا حجم 3.03ارب ڈالر ہوگیا، ادارہ شماریات پاکستان
پیر 19 نومبر 2018 20:22
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق مقدار کے لحاظ سے پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40.33 فیصد یعنی 3.65 ملین ٹن کی کمی ہوئی ہے تاہم قیمتوں میں اضافہ اور پاکستانی کرنسی کی مالیت میں کمی کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 16فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
پی بی ایس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں کے دوران مشینری کی درآمدات میں 17.8فیصد کی کمی سے درآمدات کا حجم 3.68ارب ڈالر کے مقابلے میں 3.03 ارب ڈالر تک کم ہوگیا۔ اسی طرح ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں بھی 19.28فیصد کی کمی سے درآمدی بل 1.29ارب ڈالر سے 1.04 ارب ڈالر تک کم ہوگیا۔پی بی ایس کے مطابق جاری مالی سال میں مجموی قومی درآمدات میں 0.1 فیصد کی کمی ہونے سے درآمدی بل جولائی تا اکتوبر کے دوران 19.06 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.