سعودی عرب دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف جدوجہد جاری رکھے گا، شاہ سلمان
سعودی عرب میں بنیادی ترقی متوازن اور قابل قبول انداز سے جاری ہے، ہم اسلامی شرعی قوانین پر سختی سے عمل پیرا ہیں ،ْشاہ سلمان کا شوریٰ کونسل کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
پیر 19 نومبر 2018 22:39
(جاری ہے)
شاہ سلمان نے کہا کہ ایران نواز ملیشا سے نمٹنے کیلئے یمنی عوام کے ساتھ ہیں، خطے کے ممالک میں ایران کی مداخلت سے دہشتگردی بڑھی، سعودی عرب نے عالمی معیشت کے استحکام کیلئے تیل کی مثبت سیاست اپنائی ہے، تیل کی قیمتوں کے استحکام کیلئے دیگر پیداواری ممالک سے تعاون کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شام بحران کے خاتمے کیلئے سیاسی حل کے خواہاں ہیں،شام سے دہشتگرد جماعتوں اور غیرملکی اثر و رسوخ ختم کیے بغیر پرٴْامن حل ناممکن ہے۔شاہ سلمان نے کہا کہ سعودی عرب عراق کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری کا بھی خواہاں ہے۔اپنے خطاب میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی میں سعودی قونصل خانے کے اندر قتل کیے جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے حوالے سے بات کرنے سے گریز کیا جس پر مغربی میڈیا تنقید کررہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.