میڈیکل اسٹاف ، ڈاکٹرز اور ادویات کی عدم دستیابی سنگین رخ اختیا ر کرچکی ہے، خرم شیر زمان
منگل 20 نومبر 2018 19:58
(جاری ہے)
بڑے بڑے دعوے کرنے والی پیپلز پارٹی عوامی مسائل کے حل میں بری طرح ناکام ہے۔
آج کے جدید دور میں بھی متعدد اسکول پینے کے پانی اور بجلی سے محروم ہیں۔ طلبہ کو اگر سندھ حکومت بنیادی سہولیات نہیں د ے گی تو وہ پڑھ لکھ کر ملک کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں۔ ہماری نسلوں کا محفوظ مستقبل علم سے مشروط ہے۔ جو قومیں علم حاصل نہیں کرتیں، تباہ و برباد ہوجاتی ہیں۔ سندھ میں 40لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کراچی سمیت پورے سندھ کو کھنڈر بنا دیا ہے۔ سندھ میں پوری ایک نسل جہالت کے اندھیروں میں ڈوب رہی ہے۔ تحریک انصاف صحت اور تعلیم کے شعبوں میں سندھ حکومت سے واضح مثبت اقدامات کا مطالبہ کرتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.