Live Updates

وزیراعظم عمران خان کی بدھ کوملائیشیاء کے سلطان نظرین معزالدین شاہ سے ملاقات

بدھ 21 نومبر 2018 16:00

کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے بدھ کوملائیشیاء کے سلطان نظرین معزالدین شاہ سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

یہ ملاقات کوالالمپورکے شاہی محل میں ہوئی۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسد عمر، سیکرٹری سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور ملائشیا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات