جشنِ عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر حیدرآباد میں ایک ہندو کوہلی نے اپنے تمام پرندوں کو پنجروں سے اڑادیا

بدھ 21 نومبر 2018 16:30

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2018ء) جشنِ عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر حیدرآباد میں ایک ہندو کوہلی نے اپنے تمام پرندے جو وہ فروخت کے لیے لایا تھا انہیں پنجروں سے اڑادیا اسکا جذبہ دیکھ کر مختلف افراد نے اسکی مالی امداد بھی کی کوہلی نے سرکار کی آمد مرحبا کے نعرے بھی لگائے۔

متعلقہ عنوان :