ْپاکستان اے اور انگلینڈ لائنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا
بدھ 28 نومبر 2018 12:35
(جاری ہے)
پہلے میچ میں پاکستان اے ٹیم نے انگلینڈ لائنز ٹیم کو 187 رنز سے شکست دی تھی تاہم دوسرے میچ میں انگلینڈ لائنز نے کم بیک کرتے ہوئے پاکستان اے کی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ 2 دسمبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 5 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اے اور انگلینڈ لائنز کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 دسمبر جبکہ دوسرا اور آخری میچ 8 دسمبر کو شیڈول ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.