اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند کروانے کیلئے فوراً اپنا کردار ادا کرے ‘احسن خان
پاکستان نے کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ کر بھارت کو ایک بار پھر امن اور دوستی کا پیغام دیا ہے
ہفتہ 1 دسمبر 2018 13:40
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کو ثابت کرنا ہو گا کہ وہ ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے اور جہاں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں وہاں وہ اپنا مثبت کردار ادا کرے گا ۔
احسن خان نے کہا کہ بھارت میں بھی مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتیں بھی خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں اور یہ بھارتی ہٹ دھرمی کی انتہا ہے کہ صرف اپنی سیاست کی خاطر ایسا گھنائونا کھیل بھی کھیل جاتے ہیں جس سے انسانیت کا سر بھی شرم سے جھک جاتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب اقوام متحدہ کو اپنی قرار دادوں کے تحت کشمیر میں رائے شماری کرانی چاہیے ۔پاکستان نے کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ کر بھارت کو ایک بار پھر امن اور دوستی کا پیغام دیا ہے اور اب گیند بھارت کے کوٹ میں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
-
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
-
میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.