مس پاکستان مقابلہ حسن میں شرکت کیلئے پہنچ گئی، تصاویر نے سوشل میڈیا پر آگ لگادی
انزلیکہ 2016ء میں فلپائن میں ہونے والے مقابلہ حسن ’مس ارتھ‘میں بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہے
اتوار 2 دسمبر 2018 11:40
(جاری ہے)
انزلیکہ طاہر کی پرورش یوکرین میں ہوئی ہے اور وہ اس سے قبل2016ء میں فلپائن میں ہونے والے مقابلہ حسن ’مس ارتھ‘میں بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہے۔پولینڈ سے گزشتہ روز اس نے پاکستانی پرچم کے ساتھ اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے پاکستانیوں کی اکثریت خوب سراہ رہی ہے تاہم بعض لوگ اس پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔
اس کے علاوہ بھی اس نے اپنی کئی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پوسٹ کر رکھی ہیں۔ ان میں سے ایک میں وہ مقابلے میں شریک بھارتی ماڈل کے ساتھ ہوتی ہے۔ دونوں نے اپنے اپنے قومی پرچم اٹھا رکھے ہوتے ہیں اور ایک ایک ہاتھ سے دل کی شکل بنا کر دنیا کو امن کا پیغام دے رہی ہوتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.