نوجوان طبقہ ہمارا قیمتی اثاثہ ہے اور اس اثاثے سے فائدہ اٹھانے کیلئے مربوط پالیسی بنائیں گے ‘ عثمان بزدار
تحریک انصاف عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کے اقدامات کو اولین ذمہ داری سمجھتی ہے‘وزیراعلیٰ پنجاب
اتوار 2 دسمبر 2018 15:30
(جاری ہے)
قوم کو اپنے باصلاحیت ، ہونہار اور ذہین نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔
نوجوانوں کے لئے اقدامات ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہوتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ خوشحالی کا سفر نوجوانوں کو ترقی کا انجن بنا کر ہی طے کیا جاسکتا ہے۔ تحریک انصاف قوم کے تابناک مستقبل کیلئے نیک نیتی سے اقدامات کر رہی ہے۔ پاکستان کا مستقبل تابناک ہے، ترقی و خوشحالی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔پاکستان ہم سب کا ہے اور مل کر اسے توانا و خوشحال بنانا ہے۔عوام کی خدمت تحریک انصاف کا نصب العین ہے۔انہوںنے کہاکہ حکومت مستقبل کے معماروں کی آبیاری کے لئے ہر ممکن وسائل فراہم کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.