ْٹرانسفارمنگ ہیلتھ کیئر کے عنوان سے پمز سمپوزیم 7دسمبرکو او پی ڈی چلڈرن ہسپتال میں منعقد ہوگا

پیر 3 دسمبر 2018 20:18

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2018ء) ٹرانسفارمنگ ہیلتھ کیئر کے عنوان سے پمز سمپوزیم 2018ء 7دسمبر بروز جمعہ سہ پہر 3بجے او پی ڈی چلڈرن ہسپتال میں منعقد ہوگا ۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز عامر محمود کیانی ہوں گے ۔