رضاکاروں کے عالمی دن کے حوالے سے سنٹرل ریسکیو اسٹیشن وہاڑی میں سیمینار
بدھ 5 دسمبر 2018 20:10
(جاری ہے)
ضلع کی بیشتریونین کونسلوں میں کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جوکہ ان علاقوں میں آنے والی کسی بھی آفت سے اپنی مدد آپ کے تحت نمٹنے اور ضرورت کے وقت ریسکیواداروں کی مدد کے لیے دستیاب ہوں گی۔
تقریر کے آخر میں انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122کا مقصدصحت مند ومحفوظ معاشرے کا قیام ہے،جوکہ تربیت یافتہ ریسکیورضاکاروں کے بغیر ممکن نہیں اورعوام سے اپیل کی کہ آئیں ریسکیورضاکاربنیں اور معاشرے کا فعال شہری بنیں۔آگہی سمینار کے اختتام پر آگاہی واک کی گئی اور ریسکیورضاکاروں کی سلامتی اور اس مقصد کے لئے اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والوں کے درجات کی سربلندی کے لیے دعا کی گئی۔ اس موقع پر ریسکیو اینڈ کمیونٹی انسٹرکٹر اصغر نواز بھٹی، کنٹرول روم انچارج محمدعمران ، اسٹیشن کوارڈینٹرسجا د احمد ناہرا ،، میڈیا فوکل پرسن محمد عظیم اور میڈیا کوارڈینٹر محمد طارق رشید بھی موجود تھےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کے معاشی بحران کا دلدل دن بہ دن سنگین ہوتا جارہا ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
اگلے چند روز میں سعودی عرب کا اعلیٰ اختیاراتی وفد پاکستان آ رہا ہے،عطاء اللہ تارڑ
-
رانا ثنا اللہ کووزیراعظم کا مشیر بنائے جانے کے بعدپارٹی کے ناراض راہنماﺅں کو سرکاری عہدے دینے کے لیے فہرستوں کی تیاری
-
فواد چوہدری کے بیان پر بھارتی سیاست میں ہلچل
-
رواں ساملی کے ابتدائی9ماہ، مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 4807 ارب روپے خرچ ہوئی: وزارت خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.