ملتان میں موسم سرد اورخشک رہے گا، صبح کے وقت کہرپڑھنے کا امکان

جمعرات 6 دسمبر 2018 23:23

ملتان۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت کہر پڑھنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق روز جمعرات ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ23.1اور کم سے کم 10.2ڈگری سینٹی گریڈزیکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 87فیصد اورشام پانچ بجے 51فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :