بن قاسم بندرگاہ کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

جمعہ 7 دسمبر 2018 15:40

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) بن قاسم بندرگاہ کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔