صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس14 دسمبر کو طلب کر لیا

جمعہ 7 دسمبر 2018 17:25

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس14 دسمبر کو طلب کر لیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینیٹ کا اجلاس14 دسمبر 2018بروزجمعہ 10:3 پر طلب کر لیا ہے۔سیکرٹری سینٹ سیکرٹریٹ امجد پرویز کے مطابق سینیٹ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی وبین الاقوامی امور اور عوامی نوعیت کے اہم مسائل کو زیر بحث لایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :