وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے عوام سے کیا وعدہ سچ کر دکھایا
تاریخ میں پہلی بار ایوان صدر کے دروازے پاکستانی عوام کے لیے کھول دئیے گئے
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 8 دسمبر 2018 11:03
(جاری ہے)
اس سے قبل حکومت گورنر ہاؤس کو بھی عوام کے لیے کھول چکی ہے۔
گورنرہاؤس سندھ کے دروازے عوام کے لیے کھولے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سندھ کے بعد گورنر ہاؤس پنجاب کے دروازے بھی عوام کے لیے کھول دئیے جب کہ گورنر ہاؤس مری کے دروازے بھی عوام کے لیے کھولے گئے۔شہری ہر اتوار کو گورنر ہاؤس کی سیرکرنے جاتے ہیں۔گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھولنے کے اعلان کے بعد تعطیل کے روز بڑی تعداد میں شہری گورنر ہاؤس پنجاب دیکھنے پہنچے ۔ سیر کے لیے آنے والے شہری وسیع و عریض رقبے پر پھیلے گورنر ہاؤس کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ بعض شہریوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ گورنر ہاؤس میں پکنک منائی اورساتھ لایا ہوا دوپہر کا کھانا بھی وہیں کھایا۔ گورنر ہاؤس پنجاب آنے والوں کو صوبائی وزراء نے خوش آمدید کہا۔اور اب ایوان صدر کو بھی عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا آغاز 8دسمبر سے ہو گا۔ جب کہ دوسری طرف وزیراعظمعمران خان وزیراعظم ہاؤس کو ایک یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر چکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے سے قبل ہی گورنر ہاؤسز کو عوام کے لیے کھولنے اور وزیراعظم ہاؤس کو اعلیٰ معیار کی یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا تھا۔ اقتدار میں آتے ہی پاکستان تحریک انصاف نےگورنر ہاؤسز کے دروازے عام عوام کے لیے کھول دئے اور عوام سے کیا اپنا وعدہ پورا کیا۔ تاہم اب وزیاعظم ہاؤس کو بھی یونویرسٹی بنانے کے لیے منصوبہ بندی جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.