چیئرمین سینیٹ کی دالبندین پریس کلب(رجسٹرڈ) کی نومنتخب کابینہ کو مبارک

ہفتہ 8 دسمبر 2018 18:38

چیئرمین سینیٹ کی دالبندین پریس کلب(رجسٹرڈ) کی نومنتخب کابینہ کو مبارک
چاغی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) چیئرمین سینیٹ محمد صادق خان سنجرانی نے دالبندین پریس کلب(رجسٹرڈ) کے نومنتخب کابینہ کو مبارک دی ہے۔

(جاری ہے)

دالبندین پریس کلب کے صدر علی رضا رند کو بھیجے گئے ایک پیغام میں چیرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ تمام عہدیدار اپنے فرائض احسن طریقے سے ادا کریں گے۔ انہوںنے اپنی جانب سے دالبندین پریس کلب کے ساتھ ہرممکن تعاون کا یقین بھی دلایا۔

متعلقہ عنوان :