نتھیاگلی، جی ڈی اے کے زیر اہتمام صفائی مہم ، واک کا اہتمام

اتوار 9 دسمبر 2018 15:00

نتھیاگلی گلیات۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) گلیات ڈیلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی ای) کے زیر ہتمام خوبصورت سیاحتی مقام نتھیا گلی میں سربز پاکستان پروگرام کے سلسلہ میں صفائی مہم جاری ہے اس حوالے سے ایک واک کا ہتمام کیا گیا جس میں جی ڈی اے کے افسران و عملہ سمیت نتھاگلی پبلک سکول کے اساتذہ اور طلبا ء طالبات نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :