رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان سے نیئر عباس اعوان کی ملاقات

اتوار دسمبر 20:10

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 دسمبر2018ء) نیئر عباس اعوان نے رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سردار ذوالفقار علی خان نے انہیں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر دلہہ ہائوس میں موجود چیئرمین یوسی وروال سردار عامر عباس ، چوہدری مقصود نیلہ ،سردار اعظم خان اور چوہدری فخر نے بھی انہیں مبارکباد پیش۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :