گوجر خان،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرچالان اور جرمانے

اتوار 9 دسمبر 2018 20:20

گوجرخان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) گوجرخان، وارڈن انچارج محمد قاسم اور سید رسول کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرسو چالان اور جرمانے ، تیس موٹرسائیکل تھانہ میں بند کئے اور ایک موٹرسائیکل سوار کیخلاف تھانہ میں ایف آئی آرکرا دی وارڈن اہلکاروں نے مختلف مقامات پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرسو سے زائد چالان کئے جبکہ بدون نمبر اور کاغذات نہ ہونے پر تیس موٹرسائیکل تھانہ میں بند کئے جبکہ تحصیل چوک گوجرخان میں آنے والے تیز رفتارایک موٹرسائیکل سوار عمران کیخلاف تھانہ گوجرخان میں ایف آئی آربھی درج کرا دی۔

متعلقہ عنوان :