ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی کا چناب پارک چناب نگر، گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول مسلم کالونی چناب نگر اور سیٹلائٹ ٹاون واٹر فلٹریشن پلانٹ کا اچانک دورہ
صفائی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا ، پارک کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے سی او میونسپل کمیٹی کو موقع پر ہدایات جاری کیں
اتوار 9 دسمبر 2018 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پارک کے چاروں اطراف کے جنگلوں کے باہر بھی صفائی کو بہتر کریں۔ پودوں کی دیکھ بھال ٹھیک سے کریں اور رات کو پارک میں لائٹ کا مناسب انتظام کریں تاکہ پارک میں آنے والوں کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ آخر میں ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی نے گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول مسلم کالونی چناب نگر کا وزٹ کیا انہوں نے سکول کی بلڈنگ کا تفصیلی معائنہ کیا۔
اس موقع پر سکول ہیڈ ٹیچر نے ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی کو سکول کے حوالے سے مختلف امور پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی نے بچوں کے کلاس رومز کو چیک کیا اور طلباء سے انکی پڑھائی کے سلسلے میں گفتگو کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.