حیدرآباد ،ْ اجتماعی شادیوں کی تقریب میں 15 جوڑے زندگی کے بندھن میں بندھ گئے

پیر 10 دسمبر 2018 14:04

حیدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) حیدرآباد میں اجتماعی شادیوں کی تقریب میں 15 جوڑے زندگی کے بندھن میں بندھ گئے۔

(جاری ہے)

حیدرآباد میں سماجی تنظیم کی جانب سے اجتماعی پندرہ جوڑوں کی شادی کی تقریب لطیف آباد کے باغ مصطفی گرائونڈ میں منعقد ہوئی۔سرخ لباس میں ملبوس دلہنیں اور سہرا سجائے دولہے جیون ساتھی ملنے پر خوش دکھائی دے رہے تھے۔اجتماعی شادی کیلئے تمام تر انتظامات کے ساتھ دلہنوں کے لیے جہیز کا انتظام بھی کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :