الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ہوگیا

ممبر سندھ عبدالغفار سومرو اور ممبر بلوچستان شکیل بلوچ 26 جنوری کو ریٹائر ہوجائیں گے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 10 دسمبر 2018 13:46

الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 10 دسمبر۔2018ء) الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ہوگیا، ممبر سندھ عبدالغفار سومرو اور ممبر بلوچستان شکیل بلوچ 26 جنوری کو ریٹائر ہوجائیں گے، دونوں ممبران کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ قرعہ اندازی سے کیا گیا ہے. الیکشن کمیشن کے آئندہ ممبران 5 سال کی مدت پوری کریں گے. ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکشن کمیشن کے 2 ممبران ڈھائی سال کی مدت میں ریٹائرڈ ہوئے ہیں، ممبران کی ریٹائرمنٹ کی قرعہ اندازی آج الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے کی.

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے آئندہ ممبران 5 سال کیلئے لگائے جائیں گے، الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق آئین کے آرٹیکل 215 کے تحت الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کا پہلا دورانیہ ڈھائی سال مقرر ہے. الیکشن کمیشن کے آئندہ ممبران کا تقرر 5 سال کے لئے ہو گا،ممبرسندھ عبدالغفار سومرو اور ممبربلوچستان شکیل بلوچ 26 جنوری کو ریٹائر ہوجائیں گے.ممبران کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ قرعہ اندازی سے کیا گیا ہے.

الیکشن کمیشن کے آئندہ ممبران 5 سال کی مدت پوری کریں گے. ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکشن کمیشن کے 2 ممبران ڈھائی سال کی مدت میں ریٹائرڈ ہوئے ہیں، ممبران کی ریٹائرمنٹ کی قرعہ اندازی آج الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے کی. الیکشن کمیشن کے آئندہ ممبران 5 سال کیلئے لگائے جائیں گے، الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق آئین کے آرٹیکل 215 کے تحت الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کا پہلا دورانیہ ڈھائی سال مقرر ہے. الیکشن کمیشن کے آئندہ ممبران کا تقرر 5 سال کے لئے ہو گا،ممبرسندھ عبدالغفار سومرو اور ممبربلوچستان شکیل بلوچ 26 جنوری کو ریٹائر ہوجائیں گے.