پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں سویٹس پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ
ْ59 سویٹس پروڈکشن یونٹس کا معائنہ، کھلے رنگ، غیر معیاری گھی کے استعمال پر3 سیل، 12 کو بھاری جرمانے چیکنگ کا مقصد فوڈ بزنس آپریٹرز کی اصلاح اورمعیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانا ہے‘ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان
پیر 10 دسمبر 2018 18:04
(جاری ہے)
سابقہ دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے اورناقص انتظامات پر 12یونٹس کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔
علاوہ ازیں مزید بہتری کے لیے 36 سویٹس پروڈکشن یونٹس کووارننگ نوٹس جاری کیے گئے جن پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔اس موقع پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہناتھا کہ زیادہ تر پروڈکشن یونٹس کا معیار تسلی بخش ہونا خوش آئند امر ہے۔کیپٹن (ر)محمد عثمان نے واضح کیا کہ چیکنگ کا مقصد فوڈ بزنس آپریٹرز کی اصلاح اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔اس حوالے سے خوراک کے کاروبار سے منسلک افراد پنجاب فوڈ اتھارٹی کنسلٹنسی سروس سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.