اومنی گروپ کے چئیرمین نور مجید کی رہائشگاہ پر چھاپہ
گھر کی مکمل تلاشی کے دوران اہم دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں
سید فاخر عباس پیر 10 دسمبر 2018 19:42
(جاری ہے)
یاد رہے کہ اس سے پہلے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کیس کی تفتیشی ٹیم نے کراچی میں ہاکی اسٹیڈیم کے قریب واقع اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کی شوگر ملز کے دفتر پر چھاپہ مارا تھا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے شوگر ملز کے دفتر کی تلاشی کے دوران اہم ریکارڈ کی چھان بین کی اور اہم ریکارڈ قبضے میں لے کر سیل کردیا تھا۔
نیب اور رینجرز کی دو ٹیموں نے بھی اومنی شوگر ملز کے دفتر کی تلاشی لی تھی۔ اومنی گروپ کے تین ملازمین سے تین گھنٹے تک پوچھ گچھ بھی کی، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تھی۔ اس دوران کچھ دستاویزات، کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپ کو قبضے میں لیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.