سلیکٹڈ وزیر اعظم نیب کو سیاسی مخالفین کیخلاف استعمال کرنے سے باز رہیں، نیئر بخاری

پیر 10 دسمبر 2018 22:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2018ء) سابق چیئرمین سینیٹ نئیر بخاری نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈ وزیر اعظم عمران خا ن نیب کو سیا سی مخالفین کے خلا ف استعما ل کرنے سے باز رہیں۔

(جاری ہے)

بلا ول بھٹو زرداری کو نیب کی جا نب سے بھیجے گئے نو ٹس کو حکومتی بوکھلا ہٹ قرار دیتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ پا رلیمنٹ میں بلا ول بھٹو زردار ی کے سیا سی وقومی کردار سے حکمران خوفزدہ ہیں حکمران نیب کو بسیا کھی کے طور پر استعما ل کر رہے ہیں، بلا ول کو نیب کی جا نب سے بیجا گیا نو ٹس آمرانہ ذہنیت کا گھٹیا حربہ ہے انہو ں نے کہا کہ عوامی قیا دت اوچھے ہتھکنڈوں سے خوفزدہ ہو نے والی نہیں آصف علی زرداری اور بلا ول بھٹو زرداری حکومتی من ما نیوں کے خلا ف چٹان کی طرح کھڑے ہیں اور ہر کیس کا دفاع کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :